چاکلیٹ رنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کتھئی یا گہرا بھورا رنگ۔ "مغربی پاکستان میں زرد اور چاکلیٹ رنگ کے بیجوں والی دو اقسام کامیاب ثابت ہوئی ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، چارے، ٣٣٤ )

اشتقاق

انگریزی زبان کا لفظ 'Chocolate' عربی رسم الخط میں مستعمل ہے 'رنگ' سنسکرت سے فارسی میں ماخوذ ہوا اور اردو میں بطور اسم کے مستعمل ہے۔ ١٩٦٦ء، میں "چارے" مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کتھئی یا گہرا بھورا رنگ۔ "مغربی پاکستان میں زرد اور چاکلیٹ رنگ کے بیجوں والی دو اقسام کامیاب ثابت ہوئی ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، چارے، ٣٣٤ )

جنس: مذکر